الرئيسيةTop Newsجیل میں کسی مشکل میں نہیں ہوں اور یہاں رہنا...

جیل میں کسی مشکل میں نہیں ہوں اور یہاں رہنا عبادت سمجھتا ہوں،عمران خان

Published on

spot_img

جیل میں کسی مشکل میں نہیں ہوں اور یہاں رہنا عبادت سمجھتا ہوں،عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں جیل ٹرائل کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا اور نہ ہی ہتھیار ڈالوں گا، ملک سے باہر جانے سے زیادہ جیل میں مرنے کو ترجیح دوں گا۔

جیل کے اندر عمران خان کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں جنرل باجوہ کو عدالت لے کر جاؤں گا اور امریکی سفارت خانے کے اہلکاروں کو گواہ بناؤں گا، جنرل باجوہ نے سب کچھ ڈونلڈ لو کے کہنے پر کیا.

سابق چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ اگلا الیکشن تحریک انصاف جیتے گی.انہوں نے کہا کہ مجھ سے کسی نے مذاکرات نہیں کئے،نواز شریف لندن پلان کے بعد پاکستان آئے .

عمران خان نے کہا کہ جیل میں کسی مشکل میں نہیں ہوں اور یہاں رہنا عبادت سمجھتا ہوں.انکا کہنا تھا کہ چند سیاسی رہنماؤں کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر خوش ہوں.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this