الرئيسيةپاکستانترکمانستان کےوزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترکمانستان کےوزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Published on

spot_img

ترکمانستان کےوزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میردوف کا پیر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے پرتپاک استقبال کیا۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میریدوف سے ملاقات کی ،اس ملاقات میں دوطرفہ تعاون کے مختلف شعبوں اور باہمی تشویش کے علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کی گئی۔

دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور قیادت کی سطح پر اعلیٰ سطح کے مذاکرات اور تبادلوں کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔

22 سے 24 جولائی 2024 تک پر محیط اپنے دورے کے دوران وہ دیگر پاکستانی قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this