الرئيسيةبین الاقوامیفیفاورلڈ کپ 2034،سعودیہ کو میزبانی مل گئی

فیفاورلڈ کپ 2034،سعودیہ کو میزبانی مل گئی

Published on

spot_img

فیفاورلڈ کپ 2034،سعودی عرب کو میزبانی مل گئی.
سعودیہ عرب اکیلے فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کرے گا. جبکہ اسٹریلیا نے اتنے بڑے ایونٹ کی میزبانی کرنے سے معذرت کرلی ہے.
سعودی فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر یاسر بن حسن المسحل نے کہا ہے کہ سعودی فیڈریشن فیفا ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ کی تمام ذمہ داریاں پوری کرنے کے لئے پرعزم ہے.
ٹورنامنٹ 12 سے 22 دسمبر تک جاری رہے گا جبکہ ٹورنامنٹ سعودیہ عرب کے شہر جدہ میں کھیلا جائے گا.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this