Friday, January 24, 2025
HomeTop Newsریاست کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ...

ریاست کے خلاف پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست پاکستان کے خلاف مذموم پروپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں آگیا۔

وزیراعظم کے احکامات کے تحت جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں دس رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس بنا دی گئی ہے۔

جوائنٹ ٹاسک فورس میں دیگر اداروں کے افسران بھی شامل ہیں ۔

حالیہ دنوں میں دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ریاست پاکستان اور سکیورٹی فورسز کے خلاف گمراہ کن پروپگینڈا جاری ہے ۔

کچھ شرپسند عناصر سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے گمراہ کن پروپگینڈا کر رہے ہیں۔

پروپگنڈے کا مقصد اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ملک میں انتشار پھیلانا ہے۔

جوائنٹ ٹاسک فورس حالیہ احتجاج کے پیش نظر جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والے عناصر کی نشاندہی کرے گی۔

ٹاسک فورس دس دنوں میں اپنی سفارشات مرتب کرکےحکومت کوپیش کرے گی۔

Latest articles

آئی سی سی کا ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان،پاکستان کا ایک بھی کھلاڑی شامل نہیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعہ...

صائم ایوب آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024 میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی اسٹار اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو...

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرکے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے...

چارلی ہیبڈو حملہ کیس: فرانس کی عدالت سے 6 پاکستانیوں کو 3 سے 30 سال تک قید کی سزا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس کی ایک عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے...

More like this