Thursday, January 23, 2025
Homeپاکستانڈیرہ اسماعیل خان : تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ ،3...

ڈیرہ اسماعیل خان : تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ ،3 اہلکار شہید

Published on

ڈیرہ اسماعیل خان : تھانے پر دہشت گردوں کا حملہ ،3 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ،دہشت گردوں نے تھانے کے مین گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس جوانوں کی شہادتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 16 کے قریب اہلکار زخمی ہوئے ہیں.

اطلاعات کے مطابق تھانے کے قریب دیر تک فائرنگ کی آوازیں آتی رہی ہیں جبکہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز درابن تھانے کی جانب روانہ ہوگئے .

شہید ہونے والوں میں حوالدار ریاست اور سپاہی زوالفقار شامل ہیں ،تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔تحصیل درابن کے سکول اور کالج بند کردیئے گئے اور اج ہونے والا پیپر بھی ملتوی کردیا گیا

Latest articles

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

More like this