الرئيسيةپاکستانوزیر دفاع کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون...

وزیر دفاع کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

Published on

spot_img

وزیر دفاع کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے فرانسیسی سفیر نکولس گیلی کی ملاقات۔

وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے فرانسیسی سفیر نکولس گیلی نے ملاقات کی جس میں وزیر دفاع نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کہتے ہیں کہ پاکستان فرانس کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے،پاک فرانس دوطرفہ تعلقات باہمی احترام کے اصولوں پر مبنی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں استحکام اور امن کے لیے پرعزم ہے جب کہ وزیر دفاع نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

فرانسیسی سفیر نے علاقائی استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے ہر سطح پر سفارتی تعاون میں مزید بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم کیا۔

یہ بھی پڑھیں
چاند پر جانے کے کیا فائدہ؟

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this