الرئيسيةکھیلکرکٹدیپندرا سنگھ ایری ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے تیسرے...

دیپندرا سنگھ ایری ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیپال کے دیپیندراسنگھ ایری ہفتے کو قطر کے خلاف میچ کے دوران ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔

عمان کے امیرات کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے ساتویں میچ کے دوران ایری نے اننگز کے آخری اوور میں کامران خان کو 36 رنز پر آؤٹ کیا۔

دیپیندرا نے 21 گیندوں میں 64 رنز بنائے جس میں تین چوکے اور سات چھکے شامل تھے نیپال نے210/7 پر اپنی اننگز کا اختتام کیا.

ٹی ٹوئنٹی میں ایک اوور میں چھ چھکے لگانے والے کھلاڑیوں کی فہرست

یوراج سنگھ بمقابلہ انگلینڈ 2007 میں

کیرون پولارڈ بمقابلہ سری لنکا 2021 میں

دیپندرا سنگھ ایری بمقابلہ قطر 2024 میں

نیپالی بلے باز نے اس سے قبل چین کے شہر ہانگزو میں منعقدہ 2023 ایشین گیمز کے دوران منگولیا کے خلاف نو گیندوں پر تیز ترین ٹی ٹوئنٹی ففٹی کا یوراج سنگھ کی 12 گیندوں پر نصف سنچری کا ریکارڈ توڑا تھا۔

اسی اننگز میں دیپندرا نے بھی ایک اوور میں پانچ چھکے اور اگلے اوور کی اپنی پہلی گیند پر ایک اور لگاتے ہوئے لگاتار چھ گیندوں پر چھکے مارے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this