Saturday, January 18, 2025
HomeTop Newsآرمی چیف امریکا کے دورے پر روانہ، اعلیٰ فوجی قیادت اور حکام...

آرمی چیف امریکا کے دورے پر روانہ، اعلیٰ فوجی قیادت اور حکام سے ملاقاتیں کریں گے

Published on

آرمی چیف امریکا کے دورے پر روانہ، اعلیٰ فوجی قیادت اور حکام سے ملاقاتیں کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے اور ان کا بطور آرمی چیف امریکاکا یہ پہلا دورہ ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایاکہ آرمی چیف امریکا کے دورے میں اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے کہ آرمی چیف نے گزشتہ ایک سال میں اب تک 11 غیر ملکی دورے کیے ہیں اور 17 کے قریب غیر ملکی سفارتی اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔

ان دوروں کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری، قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع اور مشترکہ دفاعی امور کا فیصلہ کیا گیا۔

نومبر میں پاک فوج کی کمان سنبھالنے کے بعد جنوری میں سعودی عرب کا دورہ کیا۔

سعودی عرب کے دورے کے دوران انہوں نے محمد بن سلمان اور دیگر سعودی حکام سے ملاقات کی۔

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this