الرئيسيةپاکستانضلع کرک :دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید -...

ضلع کرک :دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید – Tragic Bomb Explosion in Pakistan: 5 Martyred

Published on

spot_img

ضلع کرک :دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید – Bomb Explosion In Pakistan

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع کرک کے علاقے سدا میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی۔ – Bomb Explosion In Pakistan

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع کرک کےعلاقے سدا میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی۔

پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید – Bomb Explosion In Pakistan

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، شہداء میں حوالدارعقیل احمد، لانس نائیک محمد تافیر اور سپاہی انوش، سپاہی ہارون ولیم اور سپاہی محمد اعظم خان شامل ہیں۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔

پاکستان کی مزید تازہ ترین خبریں یہاں حاصل کریں۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this