Saturday, October 5, 2024
HomeTop Newsسونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 900 پر آگئی ہے۔

10گرام سونا 1629روپے سستا ہوا ہے، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 89 ہزار386 روپے کاہوگیا ہے۔

گولڈ پرائس ڈاٹ اور آر جی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 92 سینٹس اضافے کے بعد 2 ہزار 67 ڈالر پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ مئی 2023 میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت تاریخ کی بُلند ترین سطح 2 لاکھ 40 ہزار روپے اور 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments