الرئيسيةTop Newsبچوں پر تشدد، بدسلوکی اور استحصال سے تحفظ کے لئے حکومت کی...

بچوں پر تشدد، بدسلوکی اور استحصال سے تحفظ کے لئے حکومت کی جانب سے ایپ متعارف

Published on

spot_img

بچوں پر تشدد، بدسلوکی اور استحصال سے تحفظ کے لئے حکومت کی جانب سے ایپ متعارف

وزارت انسانی حقوق نے بچوں پر تشدد، بدسلوکی اور استحصال سے تحفظ کے لئے ایپ متعارف کروا دی ہے جو پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 25 (3) اور 35، بچوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن (UNCRC) ہر قسم کے تشدد، بدسلوکی اور استحصال سے بچوں کے تحفظ کے لیے قانونی فریم ورک فراہم کرتے ہیں۔ زینب الرٹ، رسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ، 2020 حکومت پاکستان نے اپنی قومی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے نافذ کیا تھا۔

زینب الرٹ، رسپانس اینڈ ریکوری ایکٹ، 2020 سیکشن 5 کے تحت ZARRA الرٹ ایپ رکھنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ZARRA الرٹ موبائل پر دستیاب ہے اور اسے اینڈرائیڈ اور آئی اوز سسٹم اور ویب@ http://zarra.mohr.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

یہ ایپ پرائم منسٹر ڈیلیوری یونٹ (PMDU) موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this