الرئيسيةTop Newsمعروف امریکن ایئر لائن کا پاکستان میں سروس شروع کرنے کا فیصلہ

معروف امریکن ایئر لائن کا پاکستان میں سروس شروع کرنے کا فیصلہ

Published on

spot_img

معروف امریکن ایئر لائن کا پاکستان میں سروس شروع کرنے کا فیصلہ

امریکہ کی معروف ایئرلاین ریوین الاسکا ایئرلائنز نے پاکستان میں اپنی سروسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق امریکہ کی ریوین الاسکا ایئرلائنز نے ممکنہ طور پر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے اپنے فلائٹ آپریشنز کے آغاز کیلئے رابطہ کیا ہے .ذرائع کے مطابق امریکی ایئر لائن کی جانب سے پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو تھرڈ کنٹری آپریٹر لائسنس کیلئے دلچسپی ظاہر کی گئی ہے.

واضح رہے کہ آذربائیجان کی قومی ایئر لائن نے بھی پاکستان میں اپنے آپریشنز کا آغاز کردیا ہے ،گزشتہ ہفتے آذربائیجان کی پہلی فلائیٹ نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کیا تھا . آذربائیجان ایئر لائن کی جانب سے اسلام آباد سے باکو کیلئے ہفتے میں دو فلائٹس آپریٹ کی جائیں گی.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this