الرئيسيةTop Newsبھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں صحافی ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں صحافی ہلاک

Published on

spot_img

بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں صحافی ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالہ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں مقامی نیوز چینل کا صحافی ہلاک ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ صحافی مکیش نیوز ٹیم کے ہمراہ دریا پار کرتے ہوئے ہاتھیوں کی ویڈیو بنا رہا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ ایک ہاتھی نے ٹیم پر حملہ کیا، ہاتھی سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے مکیش زمین پر گرگیا اور ہاتھی نے اسے روند ڈالا جس کے بعد زخمی صحافی مکیش کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

بتایا جارہا ہے کہ تاحال مکیش کو لگنے والے زخموں کی نوعیت کے بارے میں علم نہیں ہوسکا ہے.

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this