Friday, November 15, 2024
HomeTop Newsکراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز...

کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز منسوخ

Published on

spot_img

کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز منسوخ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز پی اے 208 سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے بعد طیارے کو واپس پارکنگ میں لانے کے بعد مسافروں کو بحفاظت اتار کر پرواز منسوخ کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق پرندہ ٹکرانے کا واقعہ طیارے کے ٹیک آف کے وقت پیش آیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی اے 208 پرواز سے پرندہ ٹیک آف کیلئے رن وے پر دوڑتے ہوئے ٹکرایا، پرندہ ٹکراتے ہی کپتان نے ایمرجنسی بریک لگادی جس سے مسافروں کو جھٹکے لگے۔

بعد ازاں طیارے کو واپس پارکنگ میں لانے کے بعد مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا اور پرواز منسوخ کردی گئی۔

Latest articles

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ’ٹرافی ٹور‘ 16 نومبر سے شروع ہوگا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بارے...

پاکستان شاہینز نے سری لنکا ‘اے’ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق محمد سلیمان اور علی زریاب کے درمیان تیسری...

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی ضد نے آئی سی سی کے لیے مزید مسائل پیدا کر دیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

بارش سے متاثرہ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین میکسویل کی تیز رفتار اننگز، جس کے...

More like this