ہم کشمیری 76 سال سے آج کے دن کو یوم ِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں ، مشعال ملک

0
148

کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر معاون خصوصی وزیر اعظم مشعال ملک کا وڈیو پیغام
مشعال ملک کا ویڈیو پیغام
ہم کشمیری 76 سال سے آج کے دن کو یوم ِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں
آج کے دن بھارتی فوج نے ہماری سر زمین پر پہلی بار قدم رکھا
کشمیری قوم مے نہتے بھارتی فوج کا مقابلہ کیا
کشمیری قوم نے غم اور خون کی لازوال قربانیان دیں
ہم کشمیری قوم آزادی کا حق لے کر رہیں گے
ہماری یہ جدوجہد آزادی ملنے تک جاری رہے گی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا