Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsچین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سالہ ریکارڈ...

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Published on

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ماہ سردی کا 72 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اردو انٹر نیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک )غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجنگ میں مسلسل 9 دن درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رہا جو کہ 1951 کے بعد پہلا موقع ہے کہ بیجنگ میں درجہ حرارت 09 دن تک منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے رہا۔

اس کے علاوہ چین کے شمالی اور شمال مشرقی حصے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں جب کہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ چین کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر آئی۔ چین کے وسطی صوبے ہینان میں شدید سردی کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا، جہاں ہیٹ سپلائی کرنے والے پلانٹ بھی بند ہو گئے۔

Latest articles

آئی سی سی سیکرٹریٹ رواں ماہ پاکستان میں کام شروع کر دے گا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق، ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پہلا وفد گزشتہ...

پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کپتان، پیٹ کمنز کو بارڈر-گواسکر سیریز...

احمد شہزاد نے ریٹائرمنٹ کے باوجود پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرادی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ...

4 سال بعد یورپ کے لیے پہلی پرواز، قومی ایئرلائن کا تشخص بحال کردیا، وزیر اعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً ساڑھے 4 برس بعد یورپ کے لیے اپنا فضائی...

More like this