کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر معاون خصوصی وزیر اعظم مشعال ملک کا وڈیو پیغام
مشعال ملک کا ویڈیو پیغام
ہم کشمیری 76 سال سے آج کے دن کو یوم ِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں
آج کے دن بھارتی فوج نے ہماری سر زمین پر پہلی بار قدم رکھا
کشمیری قوم مے نہتے بھارتی فوج کا مقابلہ کیا
کشمیری قوم نے غم اور خون کی لازوال قربانیان دیں
ہم کشمیری قوم آزادی کا حق لے کر رہیں گے
ہماری یہ جدوجہد آزادی ملنے تک جاری رہے گی