الرئيسيةTop Newsمولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں ہار گئے، پشین سے کامیاب

مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں ہار گئے، پشین سے کامیاب

Published on

spot_img

مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں ہار گئے، پشین سے کامیاب

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) ے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں اپنی آبائی سیٹ ہار گئے جبکہ پشین بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈیرہ اسماعیل خان کی آبائی سیٹ ہار گئے جبکہ بلوچستان کے علاقے پشین سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جہاں انہوں نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے امیدوار خوشحال خان کاکڑ کو شکست دی۔
این اے 265 پشین کے تمام 312 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مولانا فضل الرحمان 52 ہزار 429 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ان کے مدمقابل پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے خوشحال خان کاکڑ 31 ہزار 436 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this