Sunday, February 9, 2025
HomeTop Newsورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر راؤنڈ 2 :تاجکستان اور پاکستان میچ...

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر راؤنڈ 2 :تاجکستان اور پاکستان میچ کی تصویری جھلکیاں

Published on

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 6گول سے ہرا دیا،تصویری جھلکیاں

Tajikistan beat Pakistan by 6 goals to 1 in World Cup Football Qualifier Round 2 (Urdu International)
Tajikistan beat Pakistan by 6 goals to 1 in World Cup Football Qualifier Round 2 (Urdu International)

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کے گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے میزبان پاکستان کوایک کے مقابلے میں 6 گول سے ہرا دیا

پاکستان کی جانب سے رئیس نبی نے گول بنا کر اسکور 1-2 کر دیا

پہلے ہاف ہی کے 26ویں منٹ پرویز دزہون نے تاجکستان کی جانب سے تیسرا گول کیا

میچ کے 45ویں منٹ احسن ہنچ جشامبے نے گول کر کے تاجکستان کی برتری کو چار ایک کر دیا

دوسرے ہاف میں بھی تاجکستان کا پلا بھاری رہا انہوں نے مزید دو گول بنائے

امادونی کمولوف نے دو گول بنائے، رستم سوئروف، عمر بایوف، احسن پنشنبے اور شاہروم نے ایک ایک گول اسکورکیا

Latest articles

گلین فلپس کی سنچری، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گلین فلپس کی شاندار سنچری، نیوزی لینڈ...

پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات پرتگال میں ادا کردی گئیں، تدفین کل مصر میں ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسماعیلی کمیونٹی کے امام و روحانی پیشوا پرنس کریم آغا...

حماس نے مزید 3 یرغمالی رہا کر دیے، اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں کو چھوڑے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے غزہ میں قید مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو...

ٹرمپ کی کینیڈا پر قبضے کی باتیں حقیقت ہیں، کینیڈین وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی...

More like this