اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والے انتخاب میں جرمنی سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست حاصل کرنے میں ناکام رہا، جبکہ آسٹریا اور پرتگال نے مغربی یورپ اور دیگر ممالک کے گروپ سے دستیاب دو نشستیں اپنے نام کر لیں۔ 193 رکنی جنرل […]
