الرئيسيةTop Newsعالمی منڈی میں تیل سستا،پاکستان میں بھی سستا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں تیل سستا،پاکستان میں بھی سستا ہونے کا امکان

Published on

spot_img

عالمی منڈی میں تیل سستا،پاکستان میں بھی سستا ہونے کا امکان

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے کی وجہ سے 15 نومبر سے پاکستان میں بھی پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے کیوں کہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت جولائی کے بعد 4 فیصد کم ہو کر کم ترین سطح 78 ڈالر فی بیرل پر آچکی ہے، اس سےتوقع کی جارہی ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان کے عوام کو بھی پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملے گا۔

پاکستان میں حکومت کی طرف سے ہر ماہ کی یکم اور 15 تاریخ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے اور یکم نومبر کو وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا، اس حوالے سے وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ یکم نومبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں ہوگا اور آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this