الرئيسيةکھیلکرکٹپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم...

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ٹی ٹوئنٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران بارش ہو سکتی ہے۔

سیریز کے پہلے تین میچ راولپنڈی میں ہوں گے جہاں اس ہفتے بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کے مطابق 18 اپریل کو پہلےٹی ٹوئنٹی کے دن بارش کا امکان 60 فیصد اور رات کے وقت 80 فیصد ہے۔

20 اپریل کو بھی بارش کا 84 فیصد امکان ہے جو کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کا دن ہےتاہم، 21 اپریل تیسرا ٹی ٹوئنٹی ہونے والا ہے بارش کا امکان 20 فیصد سے بھی کافی کم ہے۔

نیوزی لینڈ کا سکواڈ اتوار کو اسلام آباد پہنچ گیا، اسی دوران پاکستانی ٹیم بھی عید الفطر کی تعطیلات کے بعد وفاقی دارالحکومت میں جمع ہو گئی ہے۔

پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے تین میچوں کے بعد دونوں ٹیمیں لاہور جائیں گی جہاں وہ بالترتیب 25 اور 27 اپریل کو سیریز کے بقیہ دو ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچوں میچ شام 7:00 بجے شروع ہوں گے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this