الرئيسيةبین الاقوامیمعروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے گرفتار

معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے گرفتار

Published on

spot_img

معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس کو برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 46 سالہ کیٹی پرائس کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر ہیتھرو ایئر پورٹ پر پولیس نے گرفتار کرلیا،عدالت نے دیوالیہ ہونے اور رقم ادا نہ کرنے کے ایک کیس کی سماعت میں پیش نہ ہونے پر کیٹی پرائس کے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے تھے جس کے بعد برطانیہ واپس پہنچنے پر انہیں ایئر پورٹ پر ہی حراست میں لے لیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ادکارہ کو حراست میں لیے جانے کے چند گھنٹوں بعد ضمانت پر چھوڑ دیا گیا، وہ آج رائل کورٹ آف جسٹس میں جج کے سامنے پیش ہوں گی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this