الرئيسيةپاکستانکولمبو جانے والے غیر ملکی کو منشیات سمگل کرتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ...

کولمبو جانے والے غیر ملکی کو منشیات سمگل کرتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

Published on

spot_img

کولمبو جانے والے غیر ملکی کو منشیات سمگل کرتے ہوئے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کولمبو جانے والے غیر ملکی مسافر سے چھ کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔

کولمبو جانے والے غیر ملکی مسافر سے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس برآمد۔

شن شن یانگ نامی مسافر چار کلو سے زائد منشیات سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

مسافر نے نہایت چالاکی سے منشیات کو دودھ کے پیکٹ میں چھپا رکھا تھا۔

ملزم کو برآمد شدہ ہیروئن سمیت اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this