Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsاپنے بچوں کو نہ سنبھالنے والے والدین سے اضافی چارج وصول کرنیوالا...

اپنے بچوں کو نہ سنبھالنے والے والدین سے اضافی چارج وصول کرنیوالا ریستوران

Published on

spot_img

اردو انٹر نیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں اپنے ذائقہ اورمینیو کے حساب سے بے شمار ریستوراں موجود ہیں جو اپنی ایک الگ شناخت اور پہچان رکھتے ہیں لیکن امریکا میں ایک ریستوراں ایسا بھی ہے جو کھانے کے دوران اپنے بچوں کو نہ سنبھالنے والے والدین سے اضافی چارج وصول کرتا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے “سکائی نیوز “ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوکووا ریورسائیڈ اپنے مینو کے نچلے حصے میں اپنے کھانے والوں کو اضافی چارج کے بارے میں آگاہ کرتا ہے۔ ریستوراں کے “مینیو” میں لکھا ہوتا ہے کہ ان والدین کیلئے جن کے بڑے بچے ہیں۔اس میں آگے مزید لکھا ہوتا ہے کہ ’عزت نہیں تو کوئی خدمت نہیں‘ یعنی ریستوراں کے ماحول میں اپنے شرارتی بچوں کو سنبھالیں ورنہ نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہونگے۔

ریستوراں میں کئی کھانے والے ایسے صارفین کو اپنا بِل دیکھ کر دھچکا لگ چکا ہے اور انہوں نے بتایا ہے کہ جب وہ اپنے بل کو دیکھتے ہیں تو اضافی چارج دیکھ کر حیران و رہ جاتے ہیں۔

ایسے ہی کائل لینڈمین نامی ایک صارف نے آن لائن پوسٹ میں بتایا کہ ایک دن ریستوراں کا مالک اس کے پاس آیا اور بتایا کہ وہ میرے بچوں کے شرارتی رویے کی وجہ سے میرے بل میں 50 ڈالر کا اضافہ کر رہا ہے۔اپنے مینو کے نچلے حصے میں چھپا ہوا، Toccoa Riverside ریستوراں اپنے کھانے والوں کو اپنے “بالغ سرچارج” کے بارے میں بتاتا ہے –

اسکائی نیوز نے مزید معلومات کے لیے ریستوراں تک رسائی حاصل کی لیکن ایک ملازم نے بتایا وہ اس پالیسی پر تبصرہ نہیں کریں گے جو ہماری برسوں سے چلی آ رہی ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this