Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلفٹ بالآرسنل نے اپنے اسٹیڈیم میں بین المذاہبی عبادت گاہ قائم کردی

آرسنل نے اپنے اسٹیڈیم میں بین المذاہبی عبادت گاہ قائم کردی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل فٹبال کلب کے اسٹیڈیم امارات میں رمضان کے مقدس مہینے میں ایک ایسے کمرے کا افتتاح کیا گیا ہے جہاں تمام مذاہب کے کھلاڑی اپنی اپنی مذہبی رسومات بنا کسی جھجھک اور دباؤ کے ادا کر سکتے ہیں ۔اس کمرے کا افتتاح آرسنل فٹ بال کلب کے مڈفیلڈر، محمد ایلنی نےکیا ۔

عبادت کا کمرہ خاص طور پر کھلاڑیوں کے لیے بنایا گیا ہے اور برطانیہ میں رمضان کے پہلے دن 11 مارچ کو اس کا افتتاح کیا گیا ۔اس سے قبل شائقین کے لیے ایک دہائی قبل ہی امارات اسٹیڈیم میں عبادت کا کمرہ کھولا گیا تھا ۔

افتتاحی تقریب کے حوالے سے بات کرتے ہوئے، ایلنی نے انگریزی میڈیا کو بتایا: “مجھے امارات اسٹیڈیم میں اپنے کھلاڑیوں کے لیے عبادت کا کمرہ کھولنے پر بہت فخر ہے۔ سوچنے اور دعا کرنے کے لیے اس جگہ کا ہونا آرسنل کے مستقبل کے کھلاڑیوں کی زندگیوں کو بدل دے گا۔ میں واقعی عملے اور اس کو انجام دینے میں شامل ہر فرد کا شکر گزار ہوں۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

More like this