الرئيسيةتازہ ترین
ہندوستان کی لگاتار چھٹی جیت نے انگلینڈ کو سب سے نیچے پہنچا...

ہندوستان کی لگاتار چھٹی جیت نے انگلینڈ کو سب سے نیچے پہنچا دیا۔ 230 کے تعاقب میں انگلینڈ 129 پر ڈھیر ہو گیا۔

Published on

spot_img

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں، انگلینڈ کے گیند بازوں نے، کپتان روہت شرما کے شاندار 87 رنز کے باوجود، ہندوستان کو 229-9 تک محدود رکھا۔

میچ کی دوسری اننگز میں، بھارت نے ابتدائی پاور پلے کے دوران چار وکٹیں لے کر شاندار آغاز کیا اور صرف 40 رنز کی گنوائے۔ ڈیوڈ ملان، جونی بیرسٹو، جو روٹ اور بین اسٹوکس پہلے 10 اوورز میں ٓاوٹ ہو گیے، جسپریت بمراہ اور محمد شامی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

اس کے بعد کلدیپ یادو نے جوس بٹلر کو آؤٹ کرکے اہم کردار ادا کیا اور 24ویں اوور میں محمد شامی نے معین علی کو پویلین واپس بھیج دیا۔ 25 اوورز کے بعد انگلینڈ کو 84/6 پر مشکلات کا شکار ہوئی اور پوری انگلش بیٹنگ لائن اپ 35ویں اوور میں ڈھیر ہو گئی۔

ہندوستان نے لکھنؤ میں انگلینڈ کو 100 رنز سے ہرا کر اس ون ڈے ورلڈ کپ میں لگاتار چھٹی جیت حاصل کر لی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this