الرئيسيةکھیلجیسمین پاولینی کا گرینڈ سلیم خواب: پہلی بار فرنچ اوپن کے سیمی...

جیسمین پاولینی کا گرینڈ سلیم خواب: پہلی بار فرنچ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ2024 میں خواتین کے سنگلز کے لیے سیمی فائنل لائن اپ تقریباً مکمل ہو گیا ہے۔ کوارٹر فائنل میں شائقین کو بڑا سرپرائز 5 جون کو 12 ویں سیڈڈ جیسمین پاولینی نے چوتھی سیڈ ایلینا رائباکینا کوہرا کردیا ۔

پاولینی نے پہلا سیٹ 6-2 سے جیتا، دوسرا سیٹ 6-4 سے ہارا، لیکن اس نے تیسرا سیٹ 6-4 سے جیت کر اپنے پہلے گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

Paolini upsets Rybakina to reach French Open semis
Paolini upsets Rybakina to reach French Open semis

پاؤلینی نے اپنی جیت کے بعد کورٹ میں موجود ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا، “یہ واقعی ایک سخت مقابلہ تھا۔ میں دوسرے سیٹ میں میں قدرے جذباتی تھی۔”
“میں نے ہر ایک پوائنٹ پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کی، دوسرے سیٹ میں جو کچھ ہوا اسے بھولنے کے لیے میں کھیل میں دوبارہ واپس آنے میں کامیاب ہو گئی۔ میرے حوصلہ افزائی کے لیے آپ سب کا شکریہ۔”

پاولینی سیمی فائنل میں 17 سالہ میرا اینڈریوا سے کھیلیں گی۔ اینڈریوا نے پہلا سیٹ 6-7 سے ہارنے کے بعد دوسرا اور تیسرا سیٹ 6-4، 6-4 سے جیت کر آرینا سبالینکا کو شکست دی۔

French Open 2024: Jasmine Paolini reaches semifinals by beating Elena Rybakina
French Open 2024: Jasmine Paolini reaches semifinals by beating Elena Rybakina

سیمی فائنل میں کوکو گاف اور ایگا سویٹیک بھی کھیلیں گے۔ گاف نے 4 جون کو تین سیٹوں کے میچ میں اونس جبیور کو شکست دی،جبکہ سویٹیک نے اسی دن بعد میں مارگیتا کے خلاف سیدھے سیٹوں (6-0، 6-2) سے کامیابی حاصل کی۔

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this