Sunday, October 27, 2024
الرئيسيةکھیلفٹ بالبہترین پاکستانی فٹ بال ٹیم بنانے کے لیے زیادہ میچز کھیلنے...

بہترین پاکستانی فٹ بال ٹیم بنانے کے لیے زیادہ میچز کھیلنے کی ضرورت:ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹنٹائن

Published on

spot_img

پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیفن کانسٹنٹائن کا کہنا ہے میں بہترین پاکستانی فٹ بال ٹیم بنانے کی کوشش کر رہا ہوں، ہمیں وقت کے ساتھ تربیت کیلئے زیادہ میچز کھیلنے کی ضرورت ہے۔

قومی ٹیم کے فٹ بال کوچ سٹیفن کانسٹنٹائن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا کوالیفائر راؤنڈ 2 کے لیے کوالیفائی کیا ہے جہاں اس کا مقابلہ سعودی عرب، اردن اور تاجکستان جیسی بڑی ٹیموں سے ہو رہا ہے، میں نے پہلے دن سے کہا تھا کہ اس وقت پاکستان ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والا نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں حقیقت پسند ہونے کی ضرورت ہے،کیا میں ورلڈ کپ میں جانا چاہتا ہوں؟ یقیناً میں یہ چاہتا ہوں اور کیا میں پاکستان کے ساتھ جانا چاہتا ہوں؟ بالکل، اس کیلئے ہمیں حقیقت پسند ہونا پڑے گا۔

واضح رہے پاکستان فیفا کوالیفائرز راؤنڈ 2 میں اپنا اگلا میچ 6جون کو سعودی عرب کے خلاف اسلام آباد میں کھیلے گا جس کے لیے ٹریننگ کیمپ میں بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔

Latest articles

عاقب جاوید نےانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کا کیا فارمولا بتایا تھا؟

عاقب جاوید نےانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کا کیا فارمولا دیا تھا؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

پی سی بی کے سربراہ نقوی پاکستان کی تاریخی ٹیسٹ جیت پر ساجد اور نعمان کے معترف

پی سی بی کے سربراہ نقوی پاکستان کی تاریخی ٹیسٹ جیت پر ساجد اور...

کیا محمد عامر دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟

کیا محمد عامر دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بابر، شاہین اور دیگر کا ردعمل

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بابر، شاہین اور دیگر کا...

More like this