Saturday, January 11, 2025
Homeکھیلفٹ باللیونل میسی کینیڈا میں 50,000 مداحوں کو مایوس کریں گے

لیونل میسی کینیڈا میں 50,000 مداحوں کو مایوس کریں گے

Published on

لیونل میسی کینیڈا میں 50,000 مداحوں کو مایوس کریں گے

لیونل میسی، میجر لیگ سوکر (ایم ایل ایس ) میں 25 مئی کو وینکوور وائٹ کیپس کے خلاف میچ میں انٹر میامی کی طرف سے نہیں کھیلیں گے . کیونکہ وہہفتے کے آخر میں شمالی امریکہ کا دورہ کرنے والے ہیں.

وینکوور وائٹ کیپس میچ کے لیے بی سی پلیس پر 50,000 شائقین کے ریکارڈ توڑ ہجوم توقع کر رہے تھے جو کہ میسی کو کھیلتے ہوئے دیکھنے کی خواہش رکھتے تھے . تاہم، وائٹ کیپس کے چیف ایگزیکٹیو، ایکسل شسٹر نے اعلان کیا کہ میسی، لوئس سواریز اور سرجیو بسکیٹس کے ساتھ اس کھیل کا حصہ نہیں ہوں گے ۔انہوں نے مزید کہا، “بدقسمتی سے، ہمارا اس پر کوئی کنٹرول نہیں ہے کہ ہمارے مخالف کے لیے کون کھیلتا ہے.

میزبان وائٹ کیپس کے چیف ایگزیکٹو ایکسل شسٹر نے، جمعرات، 23 مئی کو ایک بیان میں ، مداحوں کو خبردار کیا کہ ” ہمیں اس ہفتے کے آخر میں لیونل میسی، لوئس سواریز، اور سرجیو بسکیٹس کی دستیابی کے بارے میں کوئی باضابطہ اپ ڈیٹ موصول نہیں ہوئیں ، لیکن ہم سمجھ لیں کہ وہ اس میچ کا حصہ نہیں ہوں گے ۔

شائقین کی مایوسی کو کم کرنے کے لیے،میچ کے دوران شائقین کو تمام کھانے پینے کی اشیاء پر 50% رعایت دینے کا فیصلہ کیا۔ یہ ان شائقین کی مایوسی کو کم کرنے کی کوشش ہے جو میسی کا کھیل دیکھنے کے منتظر تھے۔

Latest articles

سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 140 رنز سے شکست دیدی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایڈن پارک، آکلینڈ میں کھیلے گئے تیسرے اور...

آئی سی سی کے وفد کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایک...

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، امام الحق کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتہ...

میرا خاندان 3 نسلوں سے کراچی کی ترقی میں کردار ادا کررہا ہے، بلاول بھٹو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے...

More like this