الرئيسيةپاکستانراولپنڈی: برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد کا دورہ ...

راولپنڈی: برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد کا دورہ اڈیالہ جیل

Published on

spot_img

راولپنڈی: برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد کا دورہ اڈیالہ جیل

راولپنڈی(اردو انٹرنیشنل ) جیل ذرائع کے مطابق برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا جہاں دو رکنی وفد نے برطانوی قیدیوں سے ملاقات کی.برطانوی کونسل خانے کے دو رکنی وفد میں عدیلہ اور عمران شامل ہیں.

جیل ذرائع نے مذید بتایا کہ دو رکنی وفد نے قتل کے مقدمے میں قید خالد اور منشیات کے مقدمے میں قید حارث سے ملاقات کی.برطانوی قیدیوں سے وفد کی ملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں کروائی گئی.

واضح رہے کہ برطانوی قیدیوں نے سفارتخانے سے اڈیالہ جیل میں کونسل رسائی کی درخواست کی تھی.

Latest articles

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ: خالد احمد دوسرے ٹیسٹ کے اسکواڈ میں شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ...

پینٹاگان کی سعودی عرب کو ٹاؤ میزائل کی فروخت کی ڈیل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت دفاع "پینٹاگان" نے سعودی عرب کو "ٹاؤ" میزائل...

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 90 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بنانے کا...

More like this