Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالفیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راونڈ 2، قومی ٹیم اردن روانہ...

فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راونڈ 2، قومی ٹیم اردن روانہ ہوگئی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راونڈ 2، قومی فٹبال ٹیم اتوار کی رات 3 بجے اردن روانہ ہوچکی ہے .قومی ٹیم نجی پرواز سے براستہ دوحہ، امان پہنچے گی.

پاکستان اردن آوے مقابلہ 26 مارچ کو شیڈول ہے .میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 12 بجے شروع ہوگا .اس میچ سے قبل قومی ٹیم کے لیے بڑا دھچکا یہ تھا کہ ڈیفینڈر عبداللہ اقبال یلو کارڈ (yellow card) ملنے کے باعث سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے۔عبداللہ اقبال کو پہلے یلو کرڈ 17 اکتوبر کو کمبوڈیا کے خلاف میچ میں ملا تھا.دوسرا 21 مارچ کو اردن کے خلاف میچ میں ملا ہے.
یاد رہے اس سے قبل اردن ٹیم نے 21 مارچ کو کوالیفائرز راؤنڈ کے میچ میں پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر 3-0 سے شکست دی تھی .

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this