اداروں کیخلاف تقاریر کا معاملہ ، علی وزیر پھر گرفتار

0
59

اداروں کیخلاف تقاریر کا معاملہ ، علی وزیر پھر گرفتار

اردو انٹرنیشنل پولیس نے سابق ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ کے قریب سے گرفتار کر لیا ہے۔علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے.

پولیس ذرائع کے مطابق علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں.