پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پریذیڈنٹ ٹرافی 2023-24 کے فائنل کی میزبانی کرے گا

0
136
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پریذیڈنٹ ٹرافی 2023-24 کے فائنل کی میزبانی کرے گا

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پریذیڈنٹ ٹرافی 2023-24 کے فائنل کی میزبانی کرے گا

لاہور، 2 فروری 2024: پریذیڈنٹ ٹرافی 2023-24 کا فائنل جو کہ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) اور سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے درمیان کھیلا جائے گا،اس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہےاب یہ 9 سے 13 فروری https://sportslinkpk.com/2024/02/02/%D9%BE%D9%86%DA%88%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%DA%A9%D9%B9-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%DB%8C%DA%88%DB%8C%D9%85-%D9%BE%D8%B1%DB%8C%D8%B0%DB%8C%DA%88%D9%86%D9%B9-%D9%B9%D8%B1%D8%A7%D9%81%DB%8C-2023-24-%DA%A9%DB%92-%D9%81/ راولپینڈی میں کھیلا جائے گا۔
اس سے قبل کراچی میں کھیلے گئے میچوں کے سات راؤنڈز کے دوران سات ڈیپارٹمنٹل ٹیموں نے چھ چھ گیمز کھیلیں۔

واپڈا اور ایس این جی پی ایل نے بالترتیب پانچ میچوں میں سے چار جیت کر، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے کے بعد فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا.

محمد ساجد اور ولید یعقوب آن فیلڈ امپائر جبکہ ندیم ارشد میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔