پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 صفر سے شکست دے کر والی بال سیریز جیت لی

0
169
Pakistan won the volleyball series by defeating Australia 3-0

پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 صفر سے شکست دے کر والی بال سیریز جیت لی۔ پاکستان نے مہمان ٹیم کو تینوں سیٹوں میں 26.25.25،24،19،23 سے شکست دی .

والی بال سیریز میں آسٹریلیا کی ٹیم کو ئی گیم نہ جیت سکی اور پاکستان نے تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔