نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا، پرویز خٹک

0
58

نیا پاکستان ٹوپی ڈرامہ تھا، پرویز خٹک
تحریک انصاف کے سابق رہنما پرویز خٹک نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے علاوہ کسی کو نہیں مانتے.
عمران خان تمام ملکی دیگر سیاسی جماعتوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے.
پرویز خٹک نے کہا کہ ہم کسی سیاسی جماعت کے پیچھے نہیں گئے اپنی ہمت سے پارٹی بنائی کیوں کہ کوئی پارٹی اپنے انتخابی منشور پر عمل نہیں کرتی.
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے جووعدے عوام کے ساتھ کئے تھےے وہ پورے نہیں کئے.