‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بیرسٹر سیف کو وزارت سے فارغ کر دیا

0
95

‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بیرسٹر سیف کو وزارت سے فارغ کر دیا

‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بیرسٹر سیف کو وزارت سے فارغ کر دیا۔

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پشتون تحفظ مومنٹ کے متعلق بیرسٹر سیف نے جھوٹ بولا ہے کیونکہ میں نے ایسا کوٸی حکم نہیں دیا اور نہ ہی میرا ارادہ ہے۔

اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف پختون امن جرگہ میں شرکت کریگی ۔

اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بیرسٹر سیف کو جھوٹ بولنے پر فارع کیا ہے۔

کامران بنگش نئے مشیر اطلاعات مقرر ہونے کا امکان ہے۔