کوہلی کی ورلڈ کپ میں 49ویں سنچری ، ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر

0
61
Virat Kohli
Virat Kohli levels the world record with Sachin Tendulkar.

کوہلی نے اپنی 35ویں سالگرہ کے موقع پر 121 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 101 رن بنائے، جس سے ایڈن گارڈنز میں موجود ہجوم کو جوش میں آ گیا۔
ان کی شاندار اننگزکی بدولت انڈیا نے کولکتہ میں اپنے 50 اوورز میں 5-326 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم 27.1 اوورز میں صرف 83 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

جس کے بعدہندوستان کو گروپ مرحلے کے اپنے تمام8 میچ جیتنے کے بعد ٹاپ پوزیشن حاصل ہو گئی ہے۔