یو ایس -میکسیکو بارڈر کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،2 ہلاک

0
101
میکسیکو بارڈر کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

یو ایس -میکسیکو بارڈر کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،2 ہلاک

اردو انٹرنیشنل

(مانیٹرنگ ڈیسک) میکسیکو کے ساتھ ملک کی جنوبی سرحد کے قریب امریکی نیشنل گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے کم از کم دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

یہ حادثہ ٹیکساس کی سٹار کاؤنٹی کے سرحدی شہر لا گرولا میں جمعہ کی شام ریو گرانڈے کے قریب پیش آیا۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں کم از کم چار افراد سوار تھے۔

more : https://urduintl.com/