اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

0
178
تائیوان

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسی طرح اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پشاور، مانسہرہ، صوابی، مردان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔