عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

0
64

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ترجمان زاہد خان نےسربراہ اے این پی اسفند یار ولی خان کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

مرحومہ اسفند یار ولی کی اہلیہ اور اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ تھیں۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل