ملتان سلطان کے پلیئرز کی تھانہ صدر ملتان آمد، کھلاڑی تھانہ کلچر کی تبدیلی دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا

0
108

ٹیم ملتان سلطان کے پلیئرز کی تھانہ صدر ملتان آمد، کھلاڑی تھانہ کلچر کی تبدیلی دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے.

سی پی او ملتان صادق علی نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا.

ملتان سلطان کے پلیئرز کی تھانہ صدر ملتان آمد، کھلاڑی تھانہ کلچر کی تبدیلی دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا

تھانہ صدر آنے والے کھلاڑیوں اور سٹاف میں محمد وسیم کوچ ملتان سلطان، قومی فاسٹ بولر احسان اللہ، اسامہ میر اور عباس آفریدی شامل ہیں.

کھلاڑیوں اور سٹاف نے تھانہ کا وزٹ کیا اور فرنٹ ڈیسک سمیت دیگر دفاتر کا وزٹ کیا.

سی پی او ملتان صادق علی نے پولیس اسٹیشنز میں شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریف کیا.

انہوں نے بتایا کہ پنجاب کے تمام تھانوں کو سپیشل انیشی ایٹو پولیس اسٹیشنز میں تبدیل کر دیا گیا ہے جہاں شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں.

کھلاڑیوں نے تھانہ کا ماحول دیکھ کر بے حد خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ تھانہ کلچر میں تبدیلی بہت اچھا اقدام ہے.