Thursday, January 23, 2025
HomeTop Newsجب نواز شریف کو عدالتی ریلیف ملے گا وہ انتخابی مہم میں...

جب نواز شریف کو عدالتی ریلیف ملے گا وہ انتخابی مہم میں آئیں گے،احسن اقبال

Published on

جب نواز شریف کو عدالتی ریلیف ملے گا وہ انتخابی مہم میں آئیں گے،احسن اقبال

نجی ٹی وی کے پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ 30 نومبر کو الیکشن کمیشن نے حتمی حلقہ بندی کی فہرست جاری کرنی ہے، جب تک حلقے فائنل نہیں ہوں گے امیدوار بھی جھجک رہے ہیں ان کو پتہ نہیں کہ وہ جس حلقے میں کیمپین کریں وہ حلقہ ان کے ساتھ رہے گا یا نہیں رہے گا تو جو کیمپین کا مومنٹم ہے وہ حلقہ بندی جب فائنل ہوگی اس کے بعد امیدوار اپنے اپنے حلقوں میں سرگرم ہوں گے .

احسن اقبال کا کہناتھا کہ نواز شریف ایک لیگل بیٹل لڑ رہے ہیں تاکہ وہ اپنے اس حق کو حاصل کریں جو ان سے چھینا گیا تھا .انہوں نے کہا کہ جیسے ہی ان کے یہ مقدمات سے نواز شریف کو ریلیف ملے گا تو اس کے بعد وہ انتخابی مہم میں بھی آئیں گے .

انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے عوام نے جس طرح مینار پاکستان پر نواز شریف کا استقبال کیا آپ دیکھیں گے جس جگہ بھی نواز شریف جائیں گے ان کا والہانہ استقبال ہوگا لوگ ان کے ساتھ محبت کرتے ہیں .

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف لاڈلے ہیں وہ ضرور لاڈلے ہیں لیکن وہ 24 کروڑ عوام کے لاڈلے ہیں

Latest articles

قذافی اسٹیڈیم کی نئی جھلک سامنے آ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں ایک شاندار تبدیلی آئی ہے...

کراچی اسٹیڈیم میں انکلوژر شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش...

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

More like this