Friday, July 5, 2024
کھیلکرکٹانڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں...

انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

پوچیفسٹروم میں جنوبی افریقہ نے زمباوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔جنوبی افریقہ کے باؤلرز خاص طور پر کوینا مافاکا ، زمباوے کے ٹاپ آرڈر کے لیے خطرناک ثابت ہوئے ۔
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
رونک پٹیل اور ریان کمویمبا، نےبیٹنگ میں استحکام لانے کے لیے مختصر شراکت قائم کی لیکن لوس اور پریٹوریئس بی نورٹن کی باؤلنگ نے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا دونوں زمباوین کھلاڑی بالترتیب لوس اور پریٹوریئس بی نورٹن کی باؤلنگ کا شکار بنے ۔ زمباوے کی ٹیم اچھا اسکور کرنے میں ناکام رہی اور جنوبی افریقہ کو 102 رنز کا معمولی ہدف دیا۔
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
جس کے جواب میں جنوبی افریقہ کے ٹاپ آرڈرز نے اننگز کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور بہت تیزی سے 102 اسکور کے معمولی ہدف کا تعاقب کیا ۔ لوآن ڈری پریٹوریس نے ناقابل شکست 53 رنز بنائے جس نے جنوبی افریقہ کو 14 ویں اوور میں 102 رنز کا ہدف بآسانی حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ 2024، ساؤتھ افریقہ نے زمباوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈ کپ : آسٹریلیانے انگلینڈکو شکست دے دی

دیگر خبریں

Trending

Participation open for National Women's Football Club Championship 2024: PFF

پی ایف ایف نے نیشنل ویمنز فٹ بال کلب چیمپئن...

0
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے نیشنل ویمنز فٹ بال کلب چیمپئن شپ 2024 کی...