Monday, February 10, 2025
Homeکھیلکرکٹانڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی...

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی

Published on

انڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک سخت مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی۔

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو  سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی
جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.5 اوورز میں آسٹریلین ٹیم کو 179 رنز کا ہدف دیا تھا جس کو آسٹریلیا کی ٹیم نے 49.1 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ آسٹریلیا کی طرف سے ہیری ڈکسن نے شاندار نصف سنچری اسکور کی، اولیور پیکے 49 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
پاکستان کی جانب سے عرفات منہاس اور اذان اویس نے 52، 52 رنز بنائے تھے، کپتان سعد بیگ نے تین رنز بنائے جبکہ اوپنر شامل حسین 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو  سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی
باؤلنگ میں فاسٹ بولر علی رضا 4 وکٹیں، عرفات منہاس نے دو، محمد ذیشان اور عبید شاہ ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔
آسٹریلیا کی جانب سے ٹام اسٹریکر نے 6 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو  سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈکپ کا فائنل میچ اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو  سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو  سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو  سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو  سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19ورلڈکپ: پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائیانڈر 19ورلڈکپ: پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی

انڈر 19 کپ 2024، فائنل میں انڈیا اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے

Latest articles

لیبیا میں پاکستانیوں سمیت 65 تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی کو حادثہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دفتر خارجہ پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ لیبیا میں...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 864 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملے جلے رجحان کے بعد کاروبار کا اب...

اسلام آباد: وکلا کی ریڈزون جانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپ، سری نگر ہائی وے پر دھرنا

اردو انٹرنیشنل: 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس...

سعودی عرب نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان مسترد کردیا

سعودی عرب نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کے فلسطینیوں...

More like this