Wednesday, January 15, 2025
HomeTop Newsسدرہ کے ریکارڈ میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ کا اضافہ ،L.B.W آوٹ...

سدرہ کے ریکارڈ میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ کا اضافہ ،L.B.W آوٹ پر اختلاف ظاہر کیا

Published on

پاکستانی کھلاڑی سدرہ امین پر ہفتہ کو ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز کے پہلے میچ کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول 1 کی خلاف ورزی پر ان کی میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

سدرہ نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ برائے پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کی، جس کا تعلق “ایک بین الاقوامی میچ کے دوران امپائر کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کرنا” سے ہے۔

اس کے علاوہ سدرہ کے ریکارڈ میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کا یہ 24 ماہ کی مدت میں پہلا جرم ہے۔

جب کوئی کھلاڑی 24 ماہ کی مدت میں چار یا اس سے زیادہ ڈیمیرٹ پوائنٹس تک پہنچ جاتا ہے تو وہ معطلی پوائنٹس میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور کھلاڑی پر پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔

یہ واقعہ پاکستان کی اننگز کے چھٹے اوور میں پیش آیا، جب سدرہ نے L.B.W ٓاوٹ پر اختلاف ظاہر کیا۔
سدرہ نے جرم تسلیم کیا اور آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف میچ ریفریز نے ان کی معضرت کو قبول کر لیا، اس لیے باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں پڈی۔

Latest articles

احسان اللہ نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دائیں ہاتھ کے ابھرتے ہوئے تیز...

کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ایسا ہوتا تو عوام سے نہ چھپاتے، چیئرمین پی ٹی آئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کوئی...

لاس اینجلس میں آگ: گلابی پاؤڈر کیوں پھینکا جارہا ہے؟

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی...

شمالی کوریا کا ایک ماہ میں دوسری بار کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے سمندر...

More like this