Thursday, February 13, 2025
Homeانڈیابالی ووڈ سٹار سنجے دت کی دبئی میں ایک تقریب کے دوران...

بالی ووڈ سٹار سنجے دت کی دبئی میں ایک تقریب کے دوران وسیم اکرم کی تعریف

Published on

بالی ووڈ سٹار سنجے دت کی دبئی میں ایک تقریب کے دوران وسیم اکرم کی تعریف

بالی ووڈ میں منا بھائی ایم بی بی ایس کے نام سے مشہور سنجے دت بھی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے فین نکلے.
دبئی میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے سنجے دت نے کہا کہ میں وسیم اکرم کو بھائی کی طرح سمجھتا ہوں جن کو میں کئی سالوں سے جانتا ہوں اور اُن کے ساتھ یہاں بلائے جانے کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں.

سنجے دت نے کہا کہ وسیم بھائی اُن چند عظیم کرکٹرز میں شامل ہیں جن کو میں جانتا ہوں. وسیم بھائی کی ایسی ریورس سوئنگ تھی جسے دیکھ کر سب ڈر جاتے تھے.

سنجے دت نے وسیم اکرم کو “گاڈ آف کرکٹ” کا لقب بھی دے دیا. یہاں یہ بات یاد رہے کہ وسیم اکرم ون ڈے کرکٹ میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بالر ہیں اور 1992 میں ہونے والے ورلڈکپ میں اُن کی بہترین کارکردگی پر انہیں مین آف دی میچ ایوارڈ بھی دیا گیا تھا.

Latest articles

فیصل مسجد جانے سے گریز کریں، امریکی سفارت خانے کا اپنے شہریوں کو انتباہ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے فیصل مسجد کی ویڈیو...

یوکرین جنگ کے خاتمہ کی کوششیں: ٹرمپ اور پیوٹن سعودی عرب میں ملاقات کریں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں اپنے روسی ہم...

یوکرین میں ہونے والے امن مذاکرات میں یورپ کی شمولیت ضروری ہے، جرمن وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ یوکرین...

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او...

More like this