Friday, February 14, 2025
HomeTop Newsایک لاکھ 74 ہزار سے زائد افغان شہری وطن واپس

ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد افغان شہری وطن واپس

Published on

ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد افغان شہری افغانستان جاچکے، افغان کمشنریٹ
افغان کمشنریٹ کے مطابق غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے.

گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 6 ہزار 584 افغان شہری طورخم کے راستے وطن واپس لوٹ گئے.

افغان کمشنریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہولڈنگ سنٹرمیں نادرا عملے نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکھٹاکرلیا.

یکم اکتوبر سے آج تک ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد افغان شہری افغانستان جاچکے ہیں، افغان کمشنریٹ

Latest articles

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات...

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر سفر کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

More like this