Thursday, January 23, 2025
HomeTop Newsکوئٹہ: گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 8 افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ: گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 8 افراد زخمی ہوگئے

Published on

کوئٹہ: گیس لیکج سے گھر میں دھماکا، 8 افراد زخمی ہوگئے

ریسکیو ذرائع کے مطابق سبزل روڈ کے علاقے میں ایک گھر میں سوئی گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے.

ریسکیوکے مطابق زخمیوں کو ایمبولنس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں ایمرجنسی میں قائم برن وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Latest articles

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری کو 600 بلین ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے: سعودی ولی عہد

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکہ...

رافیل لیاؤ کا شاندار گول، اے سی میلان کی جیرونا کو شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے سی میلان نے پرتگالی...

More like this