Saturday, January 18, 2025
Homeافغانستانافغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے حق میں سیاسی کارکنوں کا طورخم نادرا...

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے حق میں سیاسی کارکنوں کا طورخم نادرا چوک میں مظاہرہ

Published on

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کے حق میں سیاسی کارکنوں کا طورخم نادرا چوک میں مظاہرہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) تین روز سے افغانستان میں پھنسےدرجنوں پاکستانیوں کے حق میں سیاسی کارکنوں کا طورخم نادرا چوک میں مظاہرہ ،مظاہرہ میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکن شریک ہوئے. مظاہرین کا کہنا ہے کہ درجنوں پاکستانیوں کو پاکستان آتے ہوئی افغان فورسزنے طورخم سرحد پر روک لیاہے. روکے گئے پاکستانی پاسپورٹ اور ویزہ کے حامل ہیں جبکہ افغان فورسز نے پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ اپنے قبضہ میں لے لیےہیں.

مظاہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں زبردستی روکے گئے پاکستانی شہریوں میں زیادہ تر مزدور اور ڈرائیور ہیں.مظاہریں کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانیوں کو آنے نہیں دیا تو ردعمل میں افغانیوں کے لئے مشکلات پیدا کریں گے

واضح رہے کہ درجنوں پاکستانی شہریوں کو طورخم سرحد پرگزشتہ تین روز سے افغان فورسز نے پاکستان داخل ہونے سے روک رکھاہے.

Latest articles

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز...

بھارت کی فوجی قیادت کی حالیہ شرانگیزی

حال ہی میں بھارتی فوجی قیادت نے پاکستان سے متعلق کچھ شر انگیز...

بھارت کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے اسکواڈ کا اعلان، محمد شامی کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہفتے کے روز انگلینڈ کے خلاف...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں 202 رنز کی برتری حاصل کر لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ہفتہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف...

More like this